Popular Posts

Monday, August 29, 2022

کیوسک کیا ہے ؟

 

 کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کی مقدار ماپنے کا پیمانہ ہے ۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زده شکل ہے ۔ CUSEC خود Cubic Feet Per Second کا مخفف ہے ، یعنی مکعب فٹ فی سیکنڈ ( 28.317 لیٹر فی سکینڈ )  یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 لیٹر پانی فی سیکنڈ میں گزرے تو وہ پانی کی یہ مقدار ایک کیوسک فٹ ہو گی ۔ ایک ہزار کیوسک فٹ کا مطلب کسی جگہ ایک سکینڈ میں 28317 لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گزر رہا ہے ۔ پانچ لاکھ کیوسک ریلے کا مطلب یہ ہو گا کہ وہاں سے ایک سیکنڈمیں ایک کروڑ 41 لاکھ 58 ہزار 423 لٹر پانی گزرے گا.

No comments:

Popular Posts