احساس پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے کیلئے لیڈیز کا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر مسیج کریں
1) آپ شناختی کارڈ نمبر 1720112345678 احساس کفالت پروگرام کے لئے اہل ہیں۔ رقم کے حصول کے لیے اپنے قریبی بینک برانچ پر رابطہ کریں۔
ایسے افراد کو جون تک رقم لازمی ملے گی
2) آپ شناختی کارڈ نمبر 1720112345678 کا گھرانہ احساس کفالت پروگرام کے لئے اہل نہیں ہے۔
ایسے افراد کو رقم نہیں ملے گی
3) آپ شناختی کارڈ نمبر 1720112345678 احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں۔
ایسے افراد لیڈیز کے نام پر ٹوکن بنوائیں اگر ٹوکن بنوایا ہے تو جون تک انتظار کریں
4) آپ شناختی کارڈ نمبر 1720112345678 کے گھرانے کے کوائف کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ آپ کی اہلیت کے بارے میں 30 جون تک آگاہ کر دیا جائے گا۔
ایسے افراد کی جانچ پڑتال 30 جون تک مکمل ہوگی
5) آپ شناختی کارڈ نمبر 4240112345677 کا گھرانہ احساس کفالت کیلئے اہل ہے آپ اپنی زوجہ کا اندراج احساس کفالت میں کروائیں
ایسے افراد ٹوکن لیڈیز کے نام پر بنوائیں