Popular Posts

Saturday, April 17, 2021

احساس کفالت پروگرام IHSAS KAFALAT PROGRAM

 

A great initiative of govt of Pakistan to support needy people.

in covid 19 era.



احساس سروے ملک بھر میں تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ سروے کے مطابق احساس کفالت میں شامل ہونے والے نئے مستحق گھرانوں کو رقم وصولی یا شناختی کارڈ بنوانے کیلیئے ڈاک خطوط مرحلہ وار بھیجے جا رہے ہیں۔ خطوط وصول کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔  جن گھرانوں کو خط موصول ہوئے ہیں وہ کفالت کیلیئے اہل ٹھہرائے گئے ہیں. ایسے گھرانے خطوط میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔  ایسے گھرانے جن کے شناحتی کارڈ نمبر ہمارے پاس نہیں ہیں ان کو چاہیئے کہ خط میں درج طریقہ کار کے مطابق جلد نادرا سے اپنے گھر کی خواتین کے شناختی کارڈ بنوائیں کیونکہ ادائیگیاں شناختی کارڈ کی بنیاد پر صرف اہل گھرانوں کی خواتین کو ہی ہونگی۔

ایسے گھرانے جن کے شناختی کارڈ ہمارے پاس ہیں  تو وہ متعلقہ خط ملنے کی بعد اپنی احساس کفالت کی چھ مہینے کی قسط -/12000ْ روپے قریبی احساس ادائیگی مرکز سے وصول کر لیں۔ قسطوں کی ادائیگی کا آغاز اسی ہفتے کر دیا جائے گا۔

🍁 وہ مستحق گھرانے جو کسی وجہ سے احساس سروے میں شامل ہونے سے رہ جائیں وہ احساس رجسٹریشن ڈٰیسک کے ذریعے سروے میں خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں ۔

 نیچے دیے گئے لنک پر تمام شہروں کے رجسٹریشن سینٹرز کی لسٹ ملاخظہ فرمائیں ۔

(01) احساس رجسٹریشن سینٹرز کی لسٹ:

Registration Centers:

https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/bispnsersurveycenters 

(02) معذور اور حصوصی افراد کی رجسٹریشن کا مکمل طریقہ اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ۔

Disabled Persons:

https://www.facebook.com/watch/?v=192911505776413

(03) جن لوگوں کو انگلیوں کے مسائل کا سامنا ہے وہ اس لنک پر اپنی درخواست درج کروائیں ۔

Fingerprints Problem:

http://complaints.pass.gov.pk 

(04) صحت کارڈ حاصل کرنے کے لیے اپنا شناختی لارڈ نمبر 8500 پر ایس ایم ایس کریں ۔

Send CNIC No to "8500"

(05) احساس پروگرام کے نمائندے سے بات کرنے کے لیے بذریعہ فون کال یا ای میل کے ذریعے رابطہ کریں ۔

Phone: 0800-26477

Email: contactus@pass.gov.pk

1 comment:

Popular Posts