آج کل منہ کا السر بھی ایک عام مسلئہ ہے ،اور منہ کے السر میں السرگول یا بیضوی شکل کے چھالے یا زخم نما ہوتے ہیں۔ زبان سفیدی ہو سکتی ہے اور منہ کے السر کی وجہ سے عموماً کھانا کھاتے ٹائم درد اور منہ سے بد بو کا مسلئہ بھی ہوتا ہے۔ اور دیگر علامتیں بھی شامل ہو سکتی ہیں جیسے کہ متلی ، گیس اور سینے میں جلن کا ہونا, کھٹے ڈکار کا ہونا ،سر درد وغیرہ
منہ کے السر کی تشخیص و علاج
منہ کے السر کا علاج اسکی وجوہات پر منحصر ہے، عام وجوہات جیسے کسی وجہ سے ہارمونز کا غیرمتوازن ہونا ،
منہ میں بیکٹیریا وائرل یا فنگس انفیکشنز ہونا ، ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا شکار ہونا اور بنیادی وٹامن یا آئرن کی کمی جیسے وٹامن بی بارہ یا فولک ایسڈ کی کمی کا ہونا اور ایسڈ ریفلیکس یا گرڈ (GERD) کا مسلئہ بھی منہ کے السر کی وجہ بن سکتی ہے۔۔۔۔
باقی بہتر یہی ہے کہ علاج کے لیے کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں کیونکہ منہ کے السر کا علاج ہر مریض میں مختلف ہو سکتا ہے ،
اور جو لوگ ڈاکٹر کی فیس افورڈ نہیں کر سکتے تو پھر یہ
درج ذیل میڈیسن کو 1 یا 2 ہفتے تک استعمال کر سکتے ہیں۔
General Medical tip's
1) cap omega 40 mg
صبح ناشتے سے 20 منٹ پہلے ایک روزانہ
2)Daktarin oral cream
زبان سفیدی یا فنگس کی صورت میں یہ کریم استعمال کی جاتی ہے ، اور اس کریم کو دن میں 3 دفعہ لگا سکتے ہیں۔
3) kenalog in orabase ointment
یہ منہ کے چھالوں کے درد کے لئے استعمال کی جاتی ہے اور اس کو دن میں 2 دفعہ استعمال کر سکتے ہیں۔
4) Tab metrozine 400mg
صبح و شام کھانے کے بعد
وٹامنز بی کمپلیکس کی کمی کی صورت میں
5)Tab neurobion
صبح و شام کھانے کے بعد
نوٹ:اگر ان میڈیسن کو 7 دن استمعال کرنے کے بعد بھی کوئی فائدا نہ ہو تو پھر تشخیص و علاج ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ منہ کا السر کسی سنجیدہ بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔
بچاؤ کی تدابیر
1:ایسی تمام اشیاء سے پرہیز کریں جو منہ کے السر یا منہ اورحلق کے سرطان کا باعث بن سکتی ہوں۔ان میں سگریٹ نوشی‘الکوحل اور نسوار یا تمباکو شامل ہیں۔
2:اپنے جسم کی صفائی کے ساتھ منہ کی صفائی کا بھی خصوصی خیال رکھیں۔ ٹوتھ برش دن میں 2 دفعہ کریں اور ہرتین ماہ بعد تبدیل کریں.
3:ڈینٹل فلاس کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔
Regards Dr Akhtar Malik
WhatsApp for consultation
03041574655
Only WhatsApp